انچیون (مانیٹرنگ ڈیسک) مینزباکسنگ کی 52کلوگرام کیٹگری کے سیمی فائنل میں پاکستانی کھلاڑی کو ازبکستان کے شکب الدین نے شکست دے دی۔
پاکستان کے محمد وسیم نے براﺅنز میڈل جیت لیا تاہم سیمی فائنل میں ازبک کھلاڑی شکب الدین زورﺅف پر سبقت حاصل نہ کرسکے اور ستائیس کے مقابلے میں تیس پوائنٹس سے ازبک کھلاڑی نے فتح اپنے نام کرلی ۔پاکستانی کھلاڑی ایک میڈل جیت کر بھی شکست کھاگئے ۔
No comments:
Post a Comment